Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Tag: اج

Senate Election

” سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخابات آج ہوں گے ” | Current Pulse | Pakistan

" اسلام آباد: سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخابات آج ہوں گے جس کے لیے پولنگ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ سینیٹ انتخابات میں مجموعی طور پر 59 امیدوار مدمقابل ہیں۔ سندھ کی 12، خیبرپختونخوا کی 11، پنجاب کی 5 اور اسلام آباد سے سینیٹ کی 2 نشستوں پر انتخاب…

Read More

بارش (rain)

” لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم اور نیلم بند ، مختلف شہروں میں آج مزید بارش کا امکان ” | Current Pulse | Pakistan

"  راولپنڈی، اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مختلف مقامات پر آج مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب گزشتہ شب مری میں شدید بارش اور ژالہ باری…

Read More

Shahbaz Sharif

” وزیر اعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس آج ہو گا ” | Current Pulse | Breaking News

" اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 3 بار ملتوی ہونے کے بعد آج ہو گا۔  وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کو مختلف مصرفیات کی وجہ سے 3 بار ملتوی کیا گیا تھا تاہم اب آج ہونے والے کابینہ اجلاس میں…

Read More

وزیر اعظم نے سیکیورٹی سے متعلق آج اہم اجلاس طلب کر لیا

” وزیر اعظم نے سیکیورٹی سے متعلق آج اہم اجلاس طلب کر لیا ” | Current Pulse | Breaking News

" اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت آج ہونے والے اجلاس میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کو ملتوی کر دیا گیا…

Read More

خیبر پختونخوا میں آج سے بارش و برفباری کی پیشگوئی

” خیبر پختونخوا میں آج سے بارش و برفباری کی پیشگوئی ” | Current Pulse | Pakistan

" اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج سے ایک ہفتے کے لیے خیبر پختونخوا میں پھر سے بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج سے بارش اور برفباری کا سلسلہ  شروع ہونے کا امکان ہے جو کہ 31 مارچ تک وقفے وقفے سے جاری…

Read More

ملک میں بارشوں کا نیا سسٹم آج داخل ہو گا

” ملک میں بارشوں کا نیا سسٹم آج داخل ہو گا ” | Current Pulse | Breaking News

" اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک میں بارشوں کا نیا سسٹم آج بلوچستان سے داخل ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں بلوچستان کی طرف سے بارشوں کا ایک نیا سسٹم داخل ہو گا جس سے ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان…

Read More

ماسکو

” ماسکو شاپنگ سینٹر حملہ، روس میں آج یومِ سوگ کا اعلان ” | Current Pulse | International

" ماسکو میں گزشتہ روز شاپنگ سینٹر میں حملے کے نتیجے میں 133 افراد ہلاک جبکہ 107 زخمی ہوئے جس پر آج روس بھر میں یومِ سوگ منایا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو حملے پر بیان دیتے ہوئے بتایا ہے کہ 4 ملزمان سمیت 11 افراد کو…

Read More

ملک بھر میں یوم پاکستان آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

” ملک بھر میں یوم پاکستان آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ” | Current Pulse | Pakistan

" اسلام آباد: ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز ہوتے ہی پاک فوج کی جانب سے 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ یوم پاکستان کے موقع پر دن کا آغاز مساجد میں خصوصی دعاؤں کے ساتھ ہوا جبکہ دن کا آغاز ہوتے ہی…

Read More

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر

” فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز، پاکستان اور اردن کی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی ” | Current Pulse | Pakistan

" فیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ میں آج پاکستان اور اردن کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی۔ گزشتہ روز اُردن کی فٹبال ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچی جہاں آج گرین شرٹس اور ان کے درمیان فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کے لیے مقابلہ ہوگا۔ دونوں ٹیمیں اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں…

Read More

سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب آج ہو گا

” سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب آج ہو گا ” | Current Pulse | Pakistan

" اسلام آباد: سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات آج ہوں گے۔ جس کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے 4 بجے تک جاری رہے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی خالی ہونے والی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ قومی، سندھ اور بلوچستان اسمبلی میں ہو گی جبکہ اسلام…

Read More

Go to Top