"
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے حواری جو کر رہے ہیں وہ سب بے کار جائے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ اور اس کے حواری بڑے اور مضبوط روس سے خوفزدہ ہیں…