Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Tag: اسرائیل

iran

” اسرائیل کادمشق میں ایرانی قونصل خانے پرحملہ، 6افراد جاں بحق ” | Current Pulse | International

" اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کیا ہے۔ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری عرب میڈیا کے مطابق ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے میں 6افرادجاں بحق،متعدد زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں القدس بریگیڈز کے کمانڈر رضا زاہدی بھی شامل ہیں۔…

Read More

جوبائیڈن (joe biden)

” عرب ممالک اسرائیل تسلیم کرنے کو تیار ہیں ، امریکی صدر جوبائیڈن کا دعویٰ ” | Current Pulse | Breaking News

" امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں۔ نیویارک میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ وہ سعودی عرب، مصر، اردن اور قطر سمیت دیگر تمام عرب ممالک کے ساتھ کام کر رہے ہیں ، یہ ممالک مستقبل کے معاہدے میں…

Read More

اسرائیل مظاہرے (israel protest)

” نتین یاہو استعفٰی دو ، اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے ” | Current Pulse | International

" اسرائیل میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے ، یروشلم میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حکومت کے خلاف مظاہروں میں حماس کی قید میں موجود اسرائیلی شہریوں کے لواحقین نے بھی پہلی بار شرکت کی۔ سب سے بڑا احتجاج دارالحکومت تل ابیب میں ہوا…

Read More

سراج الحق

” قوم کو بھارت کے ساتھ تجارت قبول نہیں، سراج الحق ” | Current Pulse | Pakistan

" لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کا قاتل ہے اور قوم کو اس کے ساتھ تجارت قبول نہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیئے۔…

Read More

اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی رہا کرنے پر رضا مند

” اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی رہا کرنے پر رضا مند ” | Current Pulse | International

" اسرائیل نے اپنے 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کے شہر دوحہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے مذاکرات میں اہم ترین پیشرفت سامنے آئی ہے، اسرائیل…

Read More

حماس کی حمایت، عرب اسرائیلی اداکارہ پر فرد جرم عائد

” حماس کی حمایت، عرب اسرائیلی اداکارہ پر فرد جرم عائد ” | Current Pulse | Entertainment

" فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کرنے پر عرب اسرائیلی اداکارہ مائیسہ عبدل ہادی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عرب اسرائیلی اداکارہ مائیسہ عبدل ہادی کی جانب سے حماس حملے کی حمایت میں سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد اسرائیلی پولیس نے اُنہیں گرفتار کر لیا تھا…

Read More

رمضان المبارک ، اسرائیل نے مسلمانوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگا دی

” رمضان المبارک ، اسرائیل نے مسلمانوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگا دی ” | Current Pulse | International

" اسرائیل نے ماہ رمضان میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ۔ عرب میڈیا کے مطابق اتوار کی رات ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے سخت ناکہ بندی کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ جانے والے راستوں کو بند کر دیا…

Read More

Go to Top