Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Tag: اسرائیلی

غزہ جنگ (Gaza battle)

” غزہ جنگ میں ہمارے 600 اہلکار مارے گئے ، اسرائیلی فوج کی تصدیق ” | Current Pulse | International

" اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال اکتوبر میں شروع ہو نے والی غزہ کی جنگ میں اب تک اپنے 600 فوجی اہلکاروں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی کی طرف سے جاری بیان میں غزہ میں لڑائی کے دوران 20 سالہ اسرائیلی فوجی اہلکار ناداو…

Read More

foreign Office

” پاکستان کی اسرائیلی حملے کی شدید مذمت ” | Current Pulse | Pakistan

" اسلام آباد: پاکستان نے شام میں ایرانی سفارتخانہ کے قونصلر سیکشن پراسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ متاثرین کے اہلخانہ اور ایرانی حکومت سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ حملہ شام کی خودمختاری، استحکام اور سلامتی کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا…

Read More

اسرائیلی فائرنگ (israeli firing)

” غزہ ، امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ ،17 شہید ، 30 زخمی ” | Current Pulse | International

" غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 17 فلسطینی شہید اور 30 زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دیرالبلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ پر بھی اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی شہید ہوئے۔ دوسری جانب سان فرانسسکو میں فلسطین کی…

Read More

اسرائیلی بربریت (israeli qrualty)

” اسرائیلی بربریت جاری ، بمباری سے مزید 11 فلسطینی پولیس اہلکاروں سمیت 71 شہید ” | Current Pulse | International

" غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ، بمباری سے مزید 71 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے، شہدا کی تعداد 39 ہزار تک پہنچ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مشرقی غزہ کے علاقے الشجاعیہ پر حملے میں صحافی سمیت 17 فلسطینی ، خان یونس کی رہائشی عمارت پر حملے میں 22 اور پناہ گزین…

Read More

القسام بریگیڈز کے حملے ، میجر سمیت متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک

” القسام بریگیڈز کے حملے ، میجر سمیت متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک ” | Current Pulse | International

" بنیامین میں حماس سے جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی افسر مارا گیا. اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہلاک فوجی کی شناخت کمانڈو فارمیشن ڈوڈیون یونٹ کے میجر ایلی ڈیوڈ گارفنکل کے نام سے ہوئی ہے۔ دوسری جانب سرایا القدس کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقے تلکرم میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک کر…

Read More

حماس کی حمایت، عرب اسرائیلی اداکارہ پر فرد جرم عائد

” حماس کی حمایت، عرب اسرائیلی اداکارہ پر فرد جرم عائد ” | Current Pulse | Entertainment

" فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کرنے پر عرب اسرائیلی اداکارہ مائیسہ عبدل ہادی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عرب اسرائیلی اداکارہ مائیسہ عبدل ہادی کی جانب سے حماس حملے کی حمایت میں سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد اسرائیلی پولیس نے اُنہیں گرفتار کر لیا تھا…

Read More

Go to Top