"
بنیامین میں حماس سے جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی افسر مارا گیا.
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہلاک فوجی کی شناخت کمانڈو فارمیشن ڈوڈیون یونٹ کے میجر ایلی ڈیوڈ گارفنکل کے نام سے ہوئی ہے۔
دوسری جانب سرایا القدس کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقے تلکرم میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک کر…