"
آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری دیکھی گئی ہے۔ معاشی صورتحال میں بہتری کے لیے مزید ریفارمز کی ضرورت ہے۔ حکومت معیشت کی بہتری کے لیے اسٹیٹ بینک کی پالیسی جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔
آئی ایم ایف کی شرائط، حکومت کا نان فائلرز پر پراپرٹی ٹیکس…