"
واشنگٹن: سپریم کورٹ نے ٹیکساس امیگریشن قانون کو نافذ کرنے کی اجازت دے دی۔
امریکی ریاست ٹیکساس کی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ فیصلے کے مطابق قانون پولیس کو غیر قانونی داخل ہونے والے تارکین وطن کی گرفتاری کا اختیار دیتا ہے۔
میکسیکو سے غیر قانونی طور پر ٹیکساس میں داخل ہونے…