"
ملک بھر میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا تاہم بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹے کے دوران خیبر پختونخوا، وسطی، جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر…