"
نائیجیریا میں مسجد پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد شہریوں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔
ٹی آر ٹی کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے رات کے وقت صوبہ زمفارا کے دارالحکومت گاساو کی مسجد میں جماعت پر حملہ کر دیا۔
صوبہ زمفارا کے پولیس ترجمان…
"
اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کیا ہے۔
وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
عرب میڈیا کے مطابق ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے میں 6افرادجاں بحق،متعدد زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں القدس بریگیڈز کے کمانڈر رضا زاہدی بھی شامل ہیں۔…
"
خیبر پختونخوا میں بارشوں سے چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات میں 9 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی جبکہ کئی گھر منہدم ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
بارش ، برفباری اور ژالہ باری کے باعث پشاور، بنوں، شانگلہ اور باجوڑ میں چھتیں اور دیواریں گرنے…
"
بونیر میں چغرزی پاندھیڑ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ گاڑی سواڑی بازار سے شاہی جارہی تھی ، بریک فیل ہونے کی وجہ سے ڈرائیور گاڑی کو قابو نہ کر سکا جس کے باعث گہری…
"
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بچوں کی لڑائی میں بڑے گود پڑے۔ گولیاں چلنے سے 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ سہالہ کی حدود میں واقع گاؤں پیر سوہاوہ میں 2 گروپوں کے درمیان خونی تصادم ہوا ہے۔ تصادم بچوں کی لڑائی سے شروع…
"
مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر مسجد کے باہر افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی، ایک شخص جاں بحق جبکہ 21زخمی ہو گئے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ مغرب کی اذان سے کچھ دیر قبل پیش آیا، مکہ مکرمہ کے ایک علاقے کی مسجد زھرہ العمرہ کے…