"
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اکلوتی بیٹی حلیمہ کا چہرہ پہلی بار مداحوں کو دکھا دیا۔
عاطف اسلم نے اپنی تھی پری علیمہ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو خاص تحفہ دینے کے لیے فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹا گرام کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنی اکلوتی…