"
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ اور تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جے یو آئی نے 8 فروری کے انتخابی نتائج مسترد کر دیئے ہیں اور عوامی…