Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Tag: دو

بلوم برگ نے پاکستان کی شرح نمو میں دو گنا اضافے کی پیش گوئی کردی

” بلوم برگ نے پاکستان کی شرح نمو میں دو گنا اضافے کی پیش گوئی کردی ” | Current Pulse | Business

" عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے آئندہ سال پاکستان کی شرح نمو میں دو گنا اضافے کی پیش گوئی کردی۔  ورلڈ بینک اور بلوم برگ کی جانب سے اپنی رپورٹس میں معاشی استحکام کے آثار کے نمایاں ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ورلڈ بینک اور بلوم برگ کی رپورٹس میں یہ پیشگوئی…

Read More

اسرائیل مظاہرے (israel protest)

” نتین یاہو استعفٰی دو ، اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے ” | Current Pulse | International

" اسرائیل میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے ، یروشلم میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حکومت کے خلاف مظاہروں میں حماس کی قید میں موجود اسرائیلی شہریوں کے لواحقین نے بھی پہلی بار شرکت کی۔ سب سے بڑا احتجاج دارالحکومت تل ابیب میں ہوا…

Read More

shahbaz sharif پاکستان روس pak russia

” پاکستان روس کیساتھ توانائی، تجارت سمیت متعدد شعبوں میں دو طرفہ تعاون ” | Current Pulse | Breaking News

" وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ متعدد شعبوں بالخصوص توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے رشین فیڈریشن کے سفیر البرٹ پی خوریف نے ملاقات کی، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے ماسکو کے باہر کروکس…

Read More

مرغی کا گوشت

” مرغی کا گوشت دو روز میں 25 روپے کلو مہنگا ” | Current Pulse | Pakistan

" لاہور،برائلر مرغی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، دو روز کے دوران گوشت کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں آج 15 روپے اضافہ ہوا جبکہ گزشتہ روز گوشت کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ سونا مزید 100…

Read More

نواز شریف

” ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کا وقت ضرور آئے گا، نواز شریف ” | Current Pulse | Pakistan

" لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دو سال مشکل سہی لیکن آسودگی کا وقت ضرور آئے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی اور اپنے حلقے کے مسائل اور عوام کی ضروریات سے…

Read More

پاکستان ڈے، اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند

” اسلام آباد: ہیوی ٹریفک کی اینٹری 23 مارچ کو رات بارہ سے دن دو بجے تک بند ” | Current Pulse | Pakistan

" اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کی اینٹری 23 مارچ کو رات بارہ سے دن دو بجے تک بند رہے گی۔ 23 مارچ کو صبح پانچ سے دوپہر دو بجے تک فیض آباد ہر قسم کی چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کے لئے بند رہے گا۔ کھنہ پل سے لیکر فیض آباد اور زیرو پوائنٹ تک گاڑیوں کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔زیرو…

Read More

کورونا

” پشاور میں کورونا وائرس کے نئے ویریٹ سے دو افراد متاثر ” | Current Pulse | Breaking News

" پشاور کے خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے 2 ملازمین کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ جے این ون وائرس سے متاثر ہوگئے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو مراسلہ ارسال کردیا۔ اس مراسلے میں بتایا گیا کہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے 2 ملازمین جے این ون وائرس سے…

Read More

سکیورٹی فورسز

” پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، دو زخمی ” | Current Pulse | Pakistan

" بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن میں ایک دہشت گرد چاکر لیاقت کو ہلاک جبکہ دو دہشت گردوں کو زخمی کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے یہ آپریشن خفیہ اطلاعات پر20 اور 21 مارچ کی درمیانی شب کیا۔ بی ایل اے کی گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس…

Read More

SHAHBAZ SHARIF

” وزیراعظم نے دو ریگولیٹری اتھارٹیز کے انتظامی امور کابینہ ڈویژن کےماتحت کردیے ” | Current Pulse | Pakistan

" اسلام آباد(ابوبکر) وزیراعظم شہباز شریف نے دوریگولیٹری اتھارٹیز کے انتظامی امور کو کابینہ ڈویژن کے ماتحت کر دیا۔ وفاقی حکومت نے دو ریگولیٹری اتھارٹیز کے انتظامی امور (کینابیس کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی اور نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی) کو کابینہ ڈویژن کے ماتحت کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق…

Read More

پاکستان کے ڈالر بانڈ کی قدر دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

” پاکستان کے ڈالر بانڈ کی قدر دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ” | Current Pulse | Business

" عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے، پاکستان کے ڈالر بانڈ کی قدر دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی. غیر ملکی خبر رساں ادارے بلوم برگ کے مطابق پاکستان گزشتہ برس ڈیفالٹ کے خطرے سے بچنے میں  کامیاب رہا وہیں اب آئی…

Read More

گورنر اسٹیٹ بینک

” دو ہفتوں میں 2 ارب ڈالر کا بیرونی قرض ری شیڈول ہونے کی توقع ہے، گورنر اسٹیٹ بینک ” | Current Pulse | Business

" گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ دو ہفتوں میں 2 ارب ڈالر کا بیرونی قرض ری شیڈول ہونے کی توقع ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے معاشی تجزیہ کاروں سے گفتگو کے دوران کہا کہ حکومت نے مزید 4 ارب ڈالر کے قرض کو رول اوورکرنے کامنصوبہ بنایا ہے۔ سونا 2…

Read More

جنوبی کوریا، مینوفیکچرنگ کی خرابیوں کے باعث دو لاکھ 32 ہزار گاڑیاں واپس منگوا نے کا اعلان

” جنوبی کوریا، مینوفیکچرنگ کی خرابیوں کے باعث دو لاکھ 32 ہزار گاڑیاں واپس منگوا نے کا اعلان ” | Current Pulse | Business

" جنوبی کوریا میں 4کاریں تیار کرنے والی چار کمپنیوں نے مینوفیکچرنگ کی خرابیوں کے باعث دو لاکھ 32 ہزار گاڑیاں رضاکارانہ طور پر واپس منگوا نے کا اعلان کیا ہے۔ شنہوا کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت ٹرانسپورٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہنڈائی موٹرزپانچ مختلف ماڈلز کے ایک…

Read More

Go to Top