"
شہر قائد میں آٹا سستا فروخت کرنے پر بھی پابندی لگ گئی ، کمشنر کی ٹیم نے ایک دکاندار پر جرمانہ کر دیا۔
کراچی کے علاقے جوڑیا بازار میں سستا آٹا فروخت کرنے پر کمشنر کی ٹیم نے دکان دار پر جرمانہ کر دیا۔ ہول سیل گروسرز نے جرمانوں پر احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال…