"
پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان نے مبینہ انتخابی دھاندلی اور نتائج کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔
بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن بناکر تحقیقات کرنے کی استدعا کردی۔
انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی،…