"
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) کے رہنما رؤف صدیقی اور نجیب ہارون سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہو گئے۔
کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن دفترکے باہر میڈیا سے گفتگو میں رؤف صدیقی نے کہا کہ فیصل واوڈا کوسپورٹ کرنے کا پارٹی کا فیصلہ ٹھیک ہے۔ ہمارے ان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات…