Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Tag: رمضان

بھکاری

” رمضان المبارک میں گداگروں کی بہتات ” | Current Pulse | Pakistan

" (شازیہ انور) وقت کیساتھ ساتھ بہت سی چیزیں بدلتی ہیں لیکن بدل نہیں رہا تو رمضان المبارک میں بھکاریوں کا بڑے شہروں میں حملہ آور ہونا۔اس وقت صورتحال یہ ہے کہ آپ  جہاں کھڑے ہوجائیں گداگروں کی ایک جماعت آپ پر حملہ آور ہوجاتی ہے۔ روزانہ ہر عمرکی خواتین‘ بچے اور مردوں پر مشتمل…

Read More

رمضان پیکیج

” رمضان نگہبان پیکیج سے متعلق خبریں ، وزارت صنعت کا اہم بیان آگیا ” | Current Pulse | Business

" ترجمان وزارت صنعت کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا سکریننگ کا نظام فول پروف بنایا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف ماڈرن سائنس آزاد جموں و کشمیر، مظفرآباد کو تسلیم نہیں کیا ، ایچ ای سی اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رمضان…

Read More

مسجد نبویؐ

” رمضان کا پہلا عشرہ ، 98 لاکھ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد ” | Current Pulse | International

" رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران تقریباً ایک کروڑ زائرین کی  مسجد نبویؐ آمد ہوئی جبکہ ساڑھے 7 لاکھ کے قریب خوش نصیبوں نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے امور کی جنرل اتھارٹی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے پہلے عشرے…

Read More

گوشت اور پھل

” رمضان المبارک کا پہلا عشرہ، سبزی، دالیں، گوشت اور پھل سب کچھ مہنگا ” | Current Pulse | Business

" رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سبزی، دالیں، گوشت اور پھل سب کچھ ہی مہنگا ہوگیا۔ مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ لاہور میں پیاز 200روپے، ٹماٹر 150روپے، ادرک اور لہسن 600روپے کلو میں دستیاب ہے،لاہور میں کیلا اور امرود 190اور خربوزہ 200روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ ملتان کے باسیوں…

Read More

عام عوام

” ماہ رمضان کی آمد پر مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں ” | Current Pulse | Business

" ماہ رمضان میں مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتون میں 200 فیصد سے بھی زائد اضافہ ہو گیا، سبزیاں اور فروٹ غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔ رمضان کی آمد پر مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ہے،اشیائے خورد و نوش…

Read More

سعودی عرب قیدی

” رمضان المبارک ، سعودی عرب میں قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع ” | Current Pulse | International

"  رمضان المبارک کی آمد کیساتھ ہی سعودی عرب میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ ایوان شاہی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ کو شاہی فرمان جاری کیا گیا ہے جس میں ایسے قیدیوں کی رہائی کا عمل…

Read More

شان کنگ

” معروف امریکی مصنف شان کنگ اور ان کی اہلیہ نے رمضان کی پہلی شب اسلام قبول کر لیا ” | Current Pulse | International

" امریکا کے مایہ ناز مصنف اور نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والے انسانی حقوق کے کارکن جیفری شان کنگ اور ان کی اہلیہ رائے کنگ نے رمضان کی پہلی رات اسلام قبول کر لیا۔ پیر کو انسٹاگرام پر امریکا میں مقیم پروفیسر خالد بیدون نے لائیو ویڈیو شیئر کی جس میں امریکی مسلم…

Read More

رمضان المبارک ، اسرائیل نے مسلمانوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگا دی

” رمضان المبارک ، اسرائیل نے مسلمانوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگا دی ” | Current Pulse | International

" اسرائیل نے ماہ رمضان میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ۔ عرب میڈیا کے مطابق اتوار کی رات ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے سخت ناکہ بندی کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ جانے والے راستوں کو بند کر دیا…

Read More

Go to Top