"
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایک ڈیڑھ ہفتے میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے رویے میں بہتری آئی ہے۔
ہم نیوز کے پروگرام ”پاکستان ٹونائٹ ود سید ثمر عباس” میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ شہباز شریف نے اسمبلی میں بات چیت کیلئے ہاتھ بڑھانے…