Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Tag: ریکارڈ

export برآمدات

” تجارتی خسارہ میں سالانہ بنیادوں پر 24.94 فیصد کمی، برآمدات میں اضافہ ریکارڈ ” | Current Pulse | Business

" ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 24.94 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے جبکہ برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8.93 فیصد کا اضافہ اور درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8.65 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کر مارچ 2024…

Read More

Inflation

” مارچ میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ ” | Current Pulse | Business

" اسلام آباد: فروری 2024 کے مقابلے میں مارچ میں مہنگائی 1.71 فیصد بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کی جاری کردہ مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق فروری 2024 کے مقابلے میں مارچ میں مہنگائی 1.71 فیصد بڑھ گئی ہے۔ مارچ میں مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا مارچ مہنگائی…

Read More

Irfan Mahsood

” عرفان محسود 100 گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے پہلے پاکستانی ” | Current Pulse | Breaking News

" لاہور: پاکستان کے مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود 8 سال کے دوران 100 گنیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کا ریکارڈ توڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی سنچری مکمل کی۔ اٹلی کے مارسیلو نے پاؤں کے انگلی سے 56 کلو وزن اٹھا…

Read More

hafiz quran حافظ قرآن

” وفاق المدارس پاکستان نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا ” | Current Pulse | Pakistan

" وفاق المدارس پاکستان نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ وفاق المدارس پاکستان نے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زیادہ حافظ قرآن تیار کرکے ایک قابل ذکر کارنامہ انجام دیا ہے۔ وفاق المدارس کی جانب سے 1982 میں امتحان کے آغاز کے بعد سے اب تک 10 لاکھ طلباء…

Read More

سعودی عرب (saudi arab)

” سعودی عرب میں سیاحوں پر 135 ارب ریال کے اخراجات کا نیا ریکارڈ بن گیا ” | Current Pulse | International

" سعودی عرب میں 2023 کا سیاحتی سیزن انتہائی کامیاب رہا، غیرملکی سیاحوں نے 100 ارب ریال سے زیادہ خرچ کیے۔ مقامی میڈیا نے سعودی وزارت سیاحت کے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ سیاحوں کے سفری اخراجات گزشتہ برس کی تیسری سہ ماہی کے آخر تک 2022 کے مقابلے میں…

Read More

Internet

” انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم ” | Current Pulse | Breaking News

" لندن: ماہرین نے انٹرنیٹ کی رفتار براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گنا بڑھا کر نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایسٹن یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے مختلف تجربات کے ذریعے 301 ٹیرابٹس فی سیکنڈ کی رفتار یقینی…

Read More

flour

” آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ ساز کمی ” | Current Pulse | Business

" پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں  ریکارڈ ساز کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سائنسدانوں نے نئی قسم کا دو طرفہ سولر پینل تیار کرلیا فلور ملز نے 20 کلو آٹا تھیلے کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کر دی ہے۔گزشتہ ہفتے بھی 80 روپے کمی کی گئی تھی، یوں مجموعی طور پر پنجاب…

Read More

earthquake

” زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ” | Current Pulse | Pakistan

" مینگورا: خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں آنے والے زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 71 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان سرحدی…

Read More

آئی پی ایل

” 523 رنز، 38 چھکے، ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدرآباد کا عالمی ریکارڈ ” | Current Pulse | Pakistan

" انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدرآباد نے کسی بھی مینز ٹی ٹوئنٹی میچ میں سب سے زیادہ رنز اور چھکے مارنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ گزشتہ روز آئی پی ایل میں سن رائزرز حیدرآباد اور ممبئی انڈینز کی ٹیموں کے درمیان ناقابلِ یقین ٹاکرا ہوا۔ دونوں…

Read More

پٹرولیم مصنوعات

” پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کا خدشہ ” | Current Pulse | Business

" پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول کی فروخت پر ایک بار پھرمارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اعظم سواتی سینٹ الیکشن کی جنرل نشست کیلئے اہل قرار پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وزارت خزانہ کو ارسال کردہ ایک خط میں بجلی کی قیمت، شرح سود اور کراچی انٹربینک…

Read More

سیمنٹ

” سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی، اوسط قیمت 1230 روپے ریکارڈ ” | Current Pulse | Business

" ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 21 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1230 روپے ریکارڈ…

Read More

rice

” چاول کی برآمدات سے ملک کو ریکارڈ زرمبادلہ حاصل ” | Current Pulse | Business

" جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملک میں چاول کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر85.83 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023سے لیکرفروری 2024 تک کی مدت میں چاول کی برآمدات سے ملک کو2.517 ارب ڈالرکازرمبادلہ حاصل…

Read More

پی ایس ایل فائنل، عماد وسیم نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

” پی ایس ایل فائنل، عماد وسیم نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ” | Current Pulse | Breaking News

" کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلر عماد وسیم نے سب سے بہترین باؤلنگ کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کےسابق آل راؤنڈر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیفٹ آرم اسپنر عماد وسیم نے پی ایس ایل کے فائنل میں…

Read More

آٹا

” ملک میں 20 کلوگرام آٹے کی قیمت میں کمی ریکارڈ ” | Current Pulse | Business

" ملک میں 20 کلوگرام آٹا کی قیمت میں فروری کے مہینہ میں ماہانہ بنیا دوں پر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران ملک میں 20 کلوگرام آٹا کی اوسط قیمت 2800.77 روپے ریکارڈ کی گئی جو جنوری میں 12.28…

Read More

Go to Top