"
افسر شاہی کی غفلت کے باعث کروڑوں روپے کی گندم ضائع ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔
محکمہ خوراک پنجاب کی انسپکشن ٹیم نےجڑواں شہروں اسلام آباد، راولپنڈی کے مختلف سرکاری گندم گوداموں کا18 مارچ کو پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے ساتھ جو معائنہ کیا جس میں یہ نوٹ کیا گیا…