"
گیس قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافے کی خبروں کے حوالے سے سوئی ناردرن نے کہا ہے کہ گیس قیمت میں اضافہ تین وجوہات کی بنیاد پر ہو رہا ہے۔
سوئی ناردرن کا کہنا ہے کہ گیس کے مقامی ذخائر مسلسل کم ہو رہے ہیں جس کے باعث گھریلو شعبے کو خصوصاً موسم سرما میں…
"
سوئی ناردرن گیس کی جانب سے رواں سال تیسری مرتبہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ مانگ لیا گیا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) گیس 155 فیصد مزید مہنگی کرنے کی سوئی ناردرن کی درخواست پر آج لاہور میں سماعت جاری ہے۔ چیئرمین اوگرا سوئی ناردرن کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔
سماعت…