"
معروف اداکار ماہرہ خان کی نئی سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی دی۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کیلئے تین نئی تصاویر اپلوڈ کی ہیں جس میں ان کی خوبصورت اداوں کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔
ماہرہ خان حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، پروفیشنل مصروفیات کے…