"
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیتموں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مشرق وسطیٰ میں جغرافیائی سیاسی تناؤ کے باعث تشویش بڑھنے سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
برینٹ فیوچر 37 سینٹ یا 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 82.58 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل…