"
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان جیل میں جتنی عیاشی کر رہے ہیں، پوری زندگی نہیں کی۔
پشاور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا…
"
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ، علی امین گنڈاپور کو خود یقین نہیں کہ وہ وزیراعلیٰ بن چکے ہیں، باہر ڈائیلاگ اور اندر وزیراعظم کے پاؤں پڑتے ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت بوکھلاہٹ کا…
"
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور وکلا کے ہمراہ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کرنے پہنچے تھے۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر…
"
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو خود یقین نہیں کہ وہ وزیر اعلیٰ بن چکے ہیں، خیبر پختونخوا کا جو حق ہے وہ دیا جائے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے گزشتہ روز دیے گئے بیان پر ردِ عمل دیتے…
"
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹینڈ بائی پروگرام کی منظوری پر خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے قوم کو مبارکباد دی گئی۔
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف اسٹینڈ بائی پروگرام کے لیے اسٹیک ہولڈرز، نگران حکومت اور سیاسی جماعتوں نے اہم…