"
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔
پنجاب حکومت نے 12 مارچ کو سکیورٹی خدشات کے باعث بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر قیدیوں سے ملاقاتوں پر دو ہفتے کیلئے پابندی عائد کر دی تھی جو آج جمعرات کو ختم کر…
"
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے شیر افضل مروت کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نامزد کردیا۔
گزشتہ روز سینٹرل جیل راولپنڈی (اڈیالہ جیل) میں صحافیوں کی سابق وزیراعظم عمران خان سے غیر رسمی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر عمران خان نے عمر ایوب کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…
"
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے توہینِ عدالت…