"
اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم ) توشہ خانہ سے حاصل کروڑوں کی رقم قومی خزانے میں جمع ہوئی یا نہیں ؟ آڈیٹرجنرل کی سپیشل آڈٹ ٹیم نے معاملے کی فوری تحقیقات کرنے کی سفارش کردی۔ اور اس بات پر زور دیا کہ تحائف کی مد میں حاصل ہونیوالی رقم قومی…