Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Tag: غزہ

غزہ جنگ (Gaza battle)

” غزہ جنگ میں ہمارے 600 اہلکار مارے گئے ، اسرائیلی فوج کی تصدیق ” | Current Pulse | International

" اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال اکتوبر میں شروع ہو نے والی غزہ کی جنگ میں اب تک اپنے 600 فوجی اہلکاروں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی کی طرف سے جاری بیان میں غزہ میں لڑائی کے دوران 20 سالہ اسرائیلی فوجی اہلکار ناداو…

Read More

اسرائیلی فائرنگ (israeli firing)

” غزہ ، امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ ،17 شہید ، 30 زخمی ” | Current Pulse | International

" غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 17 فلسطینی شہید اور 30 زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دیرالبلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ پر بھی اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی شہید ہوئے۔ دوسری جانب سان فرانسسکو میں فلسطین کی…

Read More

غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور

” غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور ” | Current Pulse | International

" اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ پیر کو سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد پر امریکا نے اپنے سابقہ موقف میں تبدیلی کرتے ہوئے قراداد کو ویٹو کرنے سے گریز کیا۔ قرارداد میں تمام مغویوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا بھی مطالبہ…

Read More

غزہ میں جنگ بندی سےمتعلق امریکی قرارداد مسترد

” غزہ میں جنگ بندی سےمتعلق امریکی قرارداد مسترد ” | Current Pulse | International

" غزہ میں فوری طور پائیدار جنگ بندی کے لیے امریکہ کی جانب سے سلامتی کونسل میں پیش کردہ قرارداد پر جمعہ کو ووٹنگ ہوئی اور اسے مسترد کردیا گیا۔ روس نے کہا کہ یہ قرارداد رفح پر حملے کا جواز مہیا کرنے کے لیے تھی۔ گذشتہ پانچ ماہ کے دوران غزہ میں جنگ بندی…

Read More

15 ہزار خاندانوں کا فوڈ پیکج غزہ روانہ

” 15 ہزار خاندانوں کا فوڈ پیکج غزہ روانہ ” | Current Pulse | Pakistan

" راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے رمضان المبارک کے آغاز پر 15 ہزار خاندانوں کے لیے فوڈ پیکج غزہ روانہ کر دیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے فوڈ پیکج اور جدید ایمبولینس غزہ روانگی کے موقع پر اسماعلیہ مصر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ متاثرین کے لیے ایک ارب 70…

Read More

بھارتی اداکارہ نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کر دیا

” بھارتی اداکارہ نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کر دیا ” | Current Pulse | Entertainment

" نئی دہلی: بھارتی اداکارہ راجشری دیش پانڈے نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کے نام کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی اداکارہ راجشری دیش پانڈے کو ویب سیریز “ٹرائل بائے فائر” میں اچھی پرفارمنس پر بہترین اداکاری کا او ٹی ٹی ایوارڈ دیا گیا۔ اداکارہ نے ایوارڈ وصول کرنے…

Read More

Go to Top