"
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ نواز شریف کو نیا لاڈلہ سمجھتے ہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ یہ حکومت ڈلیور کرسکے گی، چیلنجز بہت زیادہ ہیں، جن کا یہ مقابلہ نہیں کرسکیں گے۔
جے یو آئی…
” مولانا فضل الرحمان کا ضمنی انتخاب کے بائیکاٹ اور تحریک چلانے کا اعلان ” | Current Pulse | Pakistan
"
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ اور تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جے یو آئی نے 8 فروری کے انتخابی نتائج مسترد کر دیئے ہیں اور عوامی…