"
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ہولی فیملی ہسپتال کی گراؤنڈ اور پہلی منزل 31 مارچ تک مکمل کر دی جائے گی۔ پنجاب کے مختلف سرکاری ہسپتالوں کا دورہ کرکے ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی اور راولپنڈی…