"
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہیں اور امید ہے افغانستان دوبارہ دہشتگردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہیں بنے گا۔
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں ہونے والی شہادتوں پر امریکہ کا ردعمل…