"
عام انتخابات میں این اے 67 حافظ آباد سے شکست کھانے والی لیگی رہنما سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب ہوگئیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر رہنما سائرہ افضل تارڑ کو خصوص نشست ملنے کے بعد ضلع حافظ آباد میں خواتین ایم این ایز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔…