"
اسلام آباد: معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے بھی عوام سے فلسطین کی حمایت میں غیر ملکی فاسٹ فوڈز کے بائیکاٹ کی اپیل کر دی۔
معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ جو کمپنیاں فلسطین میں ہمارے بچوں کی نسل کشی کی حمایت کر رہی ہیں…