"
لندن: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے پیٹ کی سرجری ہوئی تھی اور خیال تھا کہ یہ کینسر نہیں ہے لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ کینسر…