"
ادارہ شماریات کی جانب سے ملک بھر میں مزدوروں کی یومیہ اجرت سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مزدور کی اوسط یومیہ اجرت 1134 روپے ہے۔
دستاویزات کے مطابق ملک میں مزدور کی سب سے زیادہ یومیہ اجرت جڑواں شہروں اسلام آباد اور…