"
ملتان پولیس کی طرف سے پتنگ بازی کی روک تھام کے لیے کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق سی پی او صادق علی نے پتنگ بازی کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کردیے۔ خصوصی ٹیمیں تشکیل دے کر پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں شروع…