"
برازیل میں موسلا دھار بارشوں اور طوفان نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ اموات جنوب مشرقی علاقوں ریوڈی جنیرو اور اسپیریتو سانتو میں ہوئی ہیں جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہیں ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے املاک تباہ اور…