"
امریکی شہر بالٹی مور میں کارگو بحری جہاز کے ٹکرانے سے پل گرنے کے نتیجے میں لاپتہ 6 افراد کی لاشیں مل گئیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ فانسس اسکاٹ پل سے ٹکرانے سے پہلے بحری جہاز کی بجلی بند ہو گئی تھی ،حادثے کے وقت پل پر کام کرنے والے 6 ورکرز کو…