"
ورسٹائل سینئر اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔
نعمان اعجاز اکثر اوقات ہی اپنے خیالات انٹرنیٹ صارفین کے ساتھ شیئر کرتے نظر آتے ہیں جنہیں ان کے فالوورز کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔
خدا کا خوف رکھنے والے مرد سے شادی کرنا چاہتی ہوں، یشما…