"
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ ہے۔
ہم نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی کے ساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے نعیم حیدر پنجوتھہ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جان کو…