"
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کمیٹی کی تشکیل نو کردی جس کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی خود کریں گے، کمیٹی کےلیے سیکریٹریل سپورٹ وزارت داخلہ دے گی جبکہ وزیر داخلہ…