"
نوابشاہ میں زمین کے تنازع پر فریقین میں فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔
ایس ایچ او پبجو خالد نے بتایا کہ لاشوں اور زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ایس ایچ او کے مطابق فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا۔…