Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Tag: نواز

Ali Muhammad Khan

” مشرف نے نواز شریف کو ہتھکڑی لگا کر غلط کیا تھا، علی محمد خان ” | Current Pulse | Pakistan

" اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ہتھکڑی لگا کر غلط کیا تھا۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے ہم نیوز کے پروگرام “ہم دیکھیں گے منصور علی خان کے ساتھ” میں گفتگو…

Read More

نواز کی جگہ شہباز نے لے لی، ن سے ش نکلنے کی پیشگوئی پوری ہوگئی، شیخ رشید

” نواز کی جگہ شہباز نے لے لی، ن سے ش نکلنے کی پیشگوئی پوری ہوگئی، شیخ رشید ” | Current Pulse | Pakistan

" عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلے کہا تھا شہباز شریف کی سیاست چلے گی نواز شریف کی نہیں۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت پہلے کہا تھا ن میں سے ش…

Read More

nawaz sharif نواز شریف

” کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ” | Current Pulse | Breaking News

" کسان کارڈ پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین نے وکیل کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز، صوبائی حکومت اور نواز شریف کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست…

Read More

نواز شریف کو کہا ہے آپ کو نیا لاڈلہ سمجھتا ہوں، مولانا فضل الرحمان

” نواز شریف کو کہا ہے آپ کو نیا لاڈلہ سمجھتا ہوں، مولانا فضل الرحمان ” | Current Pulse | Pakistan

" جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ نواز شریف کو نیا لاڈلہ سمجھتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ  انہیں نہیں لگتا کہ یہ حکومت ڈلیور کرسکے گی، چیلنجز بہت زیادہ ہیں، جن کا یہ مقابلہ نہیں کرسکیں گے۔ جے یو آئی…

Read More

نواز شریف

” ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کا وقت ضرور آئے گا، نواز شریف ” | Current Pulse | Pakistan

" لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دو سال مشکل سہی لیکن آسودگی کا وقت ضرور آئے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی اور اپنے حلقے کے مسائل اور عوام کی ضروریات سے…

Read More

مریم نواز

” وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہندو برادری کیلئے ہولی پیکج کا اعلان ” | Current Pulse | Pakistan

" وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہندو برادری کے لیے ہولی پیکج کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہندو برادری کے 700 خاندانوں کو ہولی پیکج کے تحت فی کس 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس پنجاب کے مطابق فنڈز کا…

Read More

آصف زرداری، نواز شریف اور مریم نواز پر پختونخوا میں درج ایف آئی آر

” آصف زرداری، نواز شریف اور مریم نواز پر پختونخوا میں درج ایف آئی آر ” | Current Pulse | Pakistan

" صدرمملکت آصف علی زرداری، وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور قائد مسلم  لیگ ن نواز شریف پر خیبرپختونخوا میں درج ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مریم نواز، آصف علی زرداری اور نواز شریف پر کوئی نئی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی، تینوں پر 2022 میں مقدمہ درج ہوا…

Read More

ملیکہ جنید

” معروف ماہر تعمیرات ملیکہ جنید کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا ” | Current Pulse | Pakistan

" کراچی گورنر ہاؤس میں سول اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد میں سول ایوارڈ تقسیم کئے۔ دنیا بھر میں معروف ماہر تعمیرات ملیکہ جنید کو بھی ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔سندھ سے تعلق رکھنے 76 افراد کو ایوارڈز سے…

Read More

نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس کیخلاف درخواست، عدالت کا اظہار برہمی

” نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس کیخلاف درخواست، عدالت کا اظہار برہمی ” | Current Pulse | Breaking News

" مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس کے خلاف درخواست پر عدالت نے برہمی کا اظہار کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس مزمل شبیر اختر نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ نواز شریف نہ تو…

Read More

نواز شریف

” نواز شریف کا ماہ صیام کے آخری عشرے میں سعودیہ، لندن جانے کا فیصلہ ” | Current Pulse | Pakistan

" پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائد ن لیگ نواز شریف کے ساتھ ان کے صاحبزادے حسن نواز، حسین نواز اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بھی سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ نیب کا…

Read More

حسن اور حسین

” حسن نواز اور حسین نواز کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ ” | Current Pulse | Breaking News

" اسلام آباد احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے بیٹے حسن نواز اور حسین نواز کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ حسن نواز اور حسین نواز نے احتساب عدالت میں اپنی بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی تھیں،عدالت 2 بجے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنائے گی۔ احتساب عدالت…

Read More

نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ پر اگلے ماہ کام کا آغاز

” نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ پر اگلے ماہ کام کا آغاز ” | Current Pulse | Breaking News

" پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی سٹی 853 ایکڑ پر لاہور میں تعمیر کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے منظوری کے بعد منصوبے کی ذمہ داری سی بی ڈی پنجاب کو سونپ دی ہے ،جس کا نام نواز شریف آئی ٹی سٹی رکھا جائے گا۔ چھ ہزار آٹھ سو چوبیس کنال…

Read More

اپنا گھر

” افسوس ہے پنجاب والے اپنے بچوں کو پنجابی نہیں اردو سکھاتے ہیں، مریم نواز ” | Current Pulse | Pakistan

" وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ پنجاب والے اپنے بچوں کو پنجابی نہیں اردو سکھاتے ہیں، جب آپ پنجابی زبان سے دور ہوتے ہیں تو بڑی تکلیف ہوتی ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب کلچر ڈے پر تقریب میں خصوصی شرکت کی، شرکا سے خطاب کرتے…

Read More

Go to Top