"
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سمیت جیلوں کے تمام قیدیوں کی حفاظت کو یقینی بنانا…