"
وفاقی حکومت کی جانب سے تین وفاقی سیکرٹریوں کے تبادلے کر دیئےگئے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت مس میر احمد کو تبدیل کر کے سیکرٹری پارلیمانی امور ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے جب کہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے کیپٹن (ر) محمدمحمود…