"
اداکارہ کبری خان نے انکشاف کیا کہ وہ ہالی ووڈ کی ایک فلم میں کام کر چکی ہیں اور امید ہے کہ جلد ہی دوبار و ہالی ووڈ اسکرین پر نظر آئیں گی۔
ایک انٹرویو کے دوران سوال کے جواب میں کبری خان نے انکشاف کیا کہ وہ بہت جلد دوبارہ ہالی ووڈ سکرین…