"
متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے عمرہ اور حج پر جانے والوں کیلئے انفلواینزا ویکسین لازمی قرار دے دی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت اور کمیونٹی پروٹیکشن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ملک سے عمرہ پر جانے والے تمام افراد کو ویکسی نیشن کی…