"
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی سے متعلق پاکستان کا دورہ، وفد اسٹیڈیمز کا جائزہ لے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آئی سی سی کا دو رکنی وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے کراچی پہنچ گیا ہے۔ وفد میں سینئیر مینیجر…