Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Tag: پر

عمران خان

” 9 مئی واقعات ، عمران خان کی درخواست بریت پر دلائل طلب ” | Current Pulse | Breaking News

" ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ بریت پر دلائل طلب کر لئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی واقعات پر تھانہ کھنہ میں درج مقدمے کی سماعت کی ۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بریت کی…

Read More

نائیجیریا حملہ (nigeria attack)

” نائیجیریا میں مسجد پر حملہ ، ایک شخص جاں بحق ، متعدد اغواء ” | Current Pulse | International

" نائیجیریا میں مسجد پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد شہریوں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ ٹی آر ٹی کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے رات کے وقت صوبہ زمفارا کے دارالحکومت گاساو کی مسجد میں جماعت پر حملہ کر دیا۔ صوبہ زمفارا کے پولیس ترجمان…

Read More

export برآمدات

” تجارتی خسارہ میں سالانہ بنیادوں پر 24.94 فیصد کمی، برآمدات میں اضافہ ریکارڈ ” | Current Pulse | Business

" ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 24.94 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے جبکہ برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8.93 فیصد کا اضافہ اور درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8.65 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کر مارچ 2024…

Read More

Rahul Gandhi

” راہول گاندھی کا انتخابات میں مودی سرکار پر میچ فکسنگ کا الزام ” | Current Pulse | International

" نئی دہلی: بھارتی کانگریس رہنما راہول گاندھی نے انتخابات میں مودی سرکاری پر میچ فکسنگ کا الزام عائد کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انتخابی میچ شروع ہونے سے پہلے ہی اپوزیشن کے 2 کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ انہوں…

Read More

Senate Election

” سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخابات آج ہوں گے ” | Current Pulse | Pakistan

" اسلام آباد: سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخابات آج ہوں گے جس کے لیے پولنگ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ سینیٹ انتخابات میں مجموعی طور پر 59 امیدوار مدمقابل ہیں۔ سندھ کی 12، خیبرپختونخوا کی 11، پنجاب کی 5 اور اسلام آباد سے سینیٹ کی 2 نشستوں پر انتخاب…

Read More

haseena wajid

” پہلے بیویوں کی ساڑھیاں جلاؤ، حسینہ واجد بھارت کا بائیکاٹ کرنے والوں پر برس پڑیں ” | Current Pulse | International

" بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارت کے بائیکاٹ کی مہم چلانے والی اپوزیشن جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بنگلہ دیش میں سیاست سمیت ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر اپوزیشن جماعتیں بائیکاٹ بھارت مہم چلارہی ہیں جس میں انڈین مصنوعات کا استعمال چھوڑنے پر زور دیا جارہا ہے۔ وزیراعظم…

Read More

سولر سسٹم solar penal

” بھارت نے سولر پینل کی درآمد پر پابندی لگا دی ” | Current Pulse | International

" بھارت کی مرکزی حکومت نے مقامی صنعت کو سپورٹ کرنے کیلئے سولر پینل کی درآمد پر پابندی لگا دی۔ بھارت نے یکم اپریل سے سولر پینلز کی درآمد پر پابندی کا اعلان کردیا ہے، جس کا مقصد مقامی طلب کو پورا کرنا ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے 31 مارچ 2024 سے شروع کیے…

Read More

سپریم کورٹ (supreme court notice)

” ججز کے خط پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس ، لارجز بینچ تشکیل ، بدھ کو سماعت ہو گی ” | Current Pulse | Breaking News

" اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا ،سپریم کورٹ خط کے معاملے کی سماعت بدھ کو کرے گی۔ خط کے معاملے پر پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر موجود تمام ججز پر مشتمل 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، جس…

Read More

karachi

” کراچی آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر، فضائی معیار مضر صحت قرار ” | Current Pulse | Pakistan

" دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی چھٹے نمبر پر جہاں ائیر کوالٹی انڈیکس 155 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دنیابھر میں ائیرکوالٹی کو مانیٹر کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق مضر صحت ائیر کوالٹی کے اعتبار سے دنیا بھر میں کراچی کا چھٹا نمبر ہے جہاں فضائی معیار مضر صحت ہے۔ عالمی سطح پر…

Read More

solar system

” چین سولر سسٹم کے تمام آلات کے کارخانے پاکستان میں لگانے پر آمادہ ” | Current Pulse | International

" چین کی جانب سے پاکستان میں سولر سسٹم کے تمام آلات کے کارخانے لگانے سے سولر پینلز مزید سستے ہونے کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چین نے پاکستان میں سستے سولر سسٹم کی فراہمی کے لئے اس میں استعمال ہونے والے پینلز، کنورٹرز اور بیٹریز سمیت تمام آلات تیار…

Read More

گوہر

” عید کے بعد بانی پی ٹی آئی کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے ، بیرسٹر گوہر ” | Current Pulse | Pakistan

" پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین بیرسٹر گو ہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جلد باہر ہوں گے۔  پشاور میں ریلی سے چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گو ہرعلی خان نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانی پی ٹی آئی کے سارے کیس سیاسی ہیں، بانی…

Read More

babar azam

” دوبارہ کپتانی ملنے پر بابر اعظم کا ردعمل آگیا ” | Current Pulse | Breaking News

" بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی دوبارہ کپتانی ملنے پر کہا ہے کہ  حالیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاہین کی قیادت میں کھیلنا خوشی کی بات تھی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ  شاہین ابھی جوان ہیں اور ایک کھلاڑی اور لیڈر کے طور پر ہر روز بہتر ہو رہے ہیں،بحیثیت کپتان…

Read More

اسرائیلی فائرنگ (israeli firing)

” غزہ ، امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ ،17 شہید ، 30 زخمی ” | Current Pulse | International

" غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 17 فلسطینی شہید اور 30 زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دیرالبلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ پر بھی اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی شہید ہوئے۔ دوسری جانب سان فرانسسکو میں فلسطین کی…

Read More

سعودی عرب (saudi arab)

” سعودی عرب میں سیاحوں پر 135 ارب ریال کے اخراجات کا نیا ریکارڈ بن گیا ” | Current Pulse | International

" سعودی عرب میں 2023 کا سیاحتی سیزن انتہائی کامیاب رہا، غیرملکی سیاحوں نے 100 ارب ریال سے زیادہ خرچ کیے۔ مقامی میڈیا نے سعودی وزارت سیاحت کے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ سیاحوں کے سفری اخراجات گزشتہ برس کی تیسری سہ ماہی کے آخر تک 2022 کے مقابلے میں…

Read More

سینیٹ

” سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے انتخابی شیڈول جاری ” | Current Pulse | Breaking News

" الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے انتخابی شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی 18 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے، بلوچستان11، پنجاب کی7جنرل نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔ جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ کی 30 خالی نشستوں پر انتخابات2…

Read More

سعودی شہری (saudi citizen)

” سعودی شہری نے پاکستانی کارکن کے علاج پر 10 لاکھ ریال خرچ کر دیئے ” | Current Pulse | Pakistan

" اسلام آباد (شہزاد پراچہ) سعودی شہری نے پاکستانی کارکن کے علاج کے لیے 10 لاکھ ریال کے اخراجات برداشت کیے۔ سعودی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق سعودی شہری کے پاس ملازمت کرنے والے پاکستانی کارکن گردوں کی بیماری میں مبتلا تھا ، اسے ہر ہفتے  3 بار ڈائیلاسز کرانے کی ضرورت پڑتی تھی۔…

Read More

nawaz sharif نواز شریف

” کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ” | Current Pulse | Breaking News

" کسان کارڈ پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین نے وکیل کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز، صوبائی حکومت اور نواز شریف کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست…

Read More

پی آئی اے

” غیر متعلقہ پاسپورٹ رکھنے پر پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ایئرپورٹ پر زیر حراست ” | Current Pulse | Breaking News

" پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی فضائی میزبان کو ٹورنٹو ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔ پی آئی اے کی لاہور سے ٹورنٹو جانے والی  پرواز پی کے 789 پر تعینات خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹو ائیرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔ حنا ثانی نامی ائیر ہوسٹس سے مبینہ طور پر…

Read More

دیامر بھاشا ڈیم

” چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر کام روک دیا، عملے کو گھر میں رہنے کی ہدایت ” | Current Pulse | Pakistan

" چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک معطل کردیا، مقامی عملے کو گھر میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد اب دیامر بھاشا ڈیم پر بھی کام روک دیا گیا ہے تاہم چینی باشندے تاحال خیبرپختونخوا میں مہمند ڈیم پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دیامر…

Read More

ثانیہ مرزا

” کانگریس کا ثانیہ مرزا کو ٹکٹ جاری کرنے پر غور ” | Current Pulse | International

" سابق بھارتی کرکٹ کپتان اور کانگریس رہنما محمد اظہر الدین نے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا نام بطور امیدوار تجویز کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا (sania mirza) ممکنہ طور پر بھارتی سیاست میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں،منی کنٹرول کی ایک رپورٹ کے مطابق…

Read More

جنوبی افریقہ

” جنوبی افریقہ بس حادثہ، 45 افراد ہلاک، 8 سالہ بچی معجزاتی طور پر بچ گئی ” | Current Pulse | International

" جنوبی افریقہ میں مسافر بس کھائی میں جاگری، حادثے میں 45 افراد ہلاک جبکہ ایک بچی شدید زخمی ہوئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ ڈرائیور کے موڑ کاٹتے ہوئے توازن کھونے کی وجہ سے بس گہری کھائی میں جاگری۔ رپورٹ میں بتایا…

Read More

ترچ میر

” رواں سال کو صوبے کی بلند ترین چوٹی ترچ میر کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ ” | Current Pulse | Pakistan

" خیبر پختونخوا حکومت نے رواں سال کو صوبے کی بلند ترین چوٹی ترچ میر کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر سیاحت خیبرپختونخوا زاہد چن زیب کا کہنا تھا کہ رواں سال بلند ترین چوٹی ترچ میر سیاحتی عنوان کے طورپر منایا جائے گا، رواں سال کوہ پیمائی رائلٹی اور…

Read More

earthquake

” زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ” | Current Pulse | Pakistan

" مینگورا: خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں آنے والے زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 71 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان سرحدی…

Read More

” ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت 23 سے کم کر کے15 دن کردی ” | Current Pulse | Pakistan

" نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) کی جانب سے عوام کو خوشخبری سنا دی گئی، ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت 23 سے کم کر کے15 دن کردی۔  نادرا نےعوام کی سہولت کے لئےارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت 23 دن سے کم کر کے 15 دن کر دی ہے۔…

Read More

ہیکر گروپ کی معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

” ہیکر گروپ کی معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان ” | Current Pulse | Breaking News

" نیویارک: امریکہ نے ٹیکنالوجی کمپنی “بلیک کیٹ” کے نام سے مشہور ہیکر گروپ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کے لیے ایک کروڑ ڈالرانعام کا اعلان کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے “بلیک کیٹ” کے نام سے مشہور رینسم ویئر گروپ کے بارے میں معلومات فراہم…

Read More

Go to Top