"
پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی سٹی 853 ایکڑ پر لاہور میں تعمیر کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے منظوری کے بعد منصوبے کی ذمہ داری سی بی ڈی پنجاب کو سونپ دی ہے ،جس کا نام نواز شریف آئی ٹی سٹی رکھا جائے گا۔
چھ ہزار آٹھ سو چوبیس کنال…