Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Tag: چین

شہباز شریف

” بشام واقعہ میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، شہباز شریف ” | Current Pulse | Breaking News

" وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں کام کرنے والے چینی باشندوں کے ہر ممکن تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی دوست پاکستان کی ترقی اورخوشحال کےلئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ان کی سلامتی ہماری سلامتی ہے، ہم ان کی فول پروف سیکورٹی یقینی…

Read More

solar system

” چین سولر سسٹم کے تمام آلات کے کارخانے پاکستان میں لگانے پر آمادہ ” | Current Pulse | International

" چین کی جانب سے پاکستان میں سولر سسٹم کے تمام آلات کے کارخانے لگانے سے سولر پینلز مزید سستے ہونے کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چین نے پاکستان میں سستے سولر سسٹم کی فراہمی کے لئے اس میں استعمال ہونے والے پینلز، کنورٹرز اور بیٹریز سمیت تمام آلات تیار…

Read More

پاکستان سکیورٹی رسک مکمل ختم اور دہشتگرد حملے کی تحقیقات کرے، چین

” پاکستان سکیورٹی رسک مکمل ختم اور دہشتگرد حملے کی تحقیقات کرے، چین ” | Current Pulse | International

" چین نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ذاتی منصوبوں اور اداروں کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہا ہے۔ دارالحکومت بیجنگ میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان چینی وزارت خارجہ لی جیان نے کہا ہے کہ دہشت گرد حملے کے بعد چین نے انٹر ایجنسی ورکنگ گروپ پاکستان بھیجا اور 28 مارچ…

Read More

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

” چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی ” | Current Pulse | Breaking News

" چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی ایس یو 7 متعارف کروا دی ۔ اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ بی بی سی کے مطابق شیاؤمی کے چیف ایگزیکٹو لی جون نے کہا ہے کہ کمپنی نے ایک ایسے وقت میں الیکٹرک کار متعارف کروائی ہے…

Read More

بشام حملہ

” بشام حملہ پاک چین دوستی کے دشمنوں نے کیا، تحقیقات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ” | Current Pulse | Pakistan

" ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے پُرعزم ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر…

Read More

چین نے یورپ سے ہوا میں اڑنے والی کار ٹیکنالوجی خرید لی

” چین نے یورپ سے ہوا میں اڑنے والی کار ٹیکنالوجی خرید لی ” | Current Pulse | Breaking News

" بیجنگ: چین نے یورپ سے ہوا میں اڑنے والی کار ٹیکنالوجی خرید کر فلائنگ کار ٹیکنالوجی میں قدم رکھ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق الیکٹرک وہیکل ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا کرنے کے بعد چین اب فلائنگ کار ٹیکنالوجی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ چین نے یورپین ایئر کار بنانے والی…

Read More

بشام واقعہ ،چین نے بڑا اعلان کردیا

” بشام واقعہ ،چین نے بڑا اعلان کردیا ” | Current Pulse | International

" ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بشام واقعہ قابل مذمت ہے،غمزدہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہارکرتے ہیں ۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے نیوز بریفنگ میں کہا پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں۔ پاکستان کے ساتھ تمام معاملات پر رابطے میں…

Read More

سائبر حملے

” برطانیہ کا چین پر سائبر حملوں کا الزام ” | Current Pulse | International

" لندن: برطانیہ نے ملک میں ہونے والے سائبر حملوں کا الزام چین پر عائد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے نائب وزیر اعظم اولیور ڈاؤڈن نے کہا کہ چینی حکومت سے وابستہ کرداروں نے جمہوری اداروں اور ارکان پارلیمنٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ برطانیہ چینی…

Read More

چین

” پاکستان کی چین کو کٹلری کی برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ” | Current Pulse | International

" پاکستان کی چین کو کٹلری کی برآمدات 25 فیصد اضافہ کے ساتھ ایک کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں، پاکستان نے چین کو 3.57 ملین ڈالر مالیت کے پلائرز، پنسر، ٹویزرز برآمد کیے۔ چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق 2023 میں پاکستان کی جانب سے چین کو کٹلری اور بیس میٹل ٹولز کی برآمدات میں 25…

Read More

Go to Top