Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Tag: کا

Railway

” ریلوے ملازمین کی سزائیں اور جرمانے معاف کرنے کا اعلان ” | Current Pulse | Pakistan

" لاہور: چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ریلوے نے ملازموں کی معمولی غلطیوں پر دی گئی سزائیں اور جرمانے معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے معافی کا اعلان ریلوے اولڈ ڈیزل شیڈ میں مزدوروں سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے کا ماہانہ…

Read More

ایپل apple

” ایپل کا آئی او ایس 17.5 ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان ” | Current Pulse | International

" ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.5 کا پہلا بِیٹا ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ سولر پینلز اب چاند کی روشنی میں بھی بجلی پیدا کریں گے،…

Read More

hajj حج

” حج پیکج کا انتخاب احتیاط اور سوچ سمجھ کر کریں، وزارت مذہبی امور ” | Current Pulse | Pakistan

" وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج کے خواہشمندوں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج کے خواہشمندوں کو ہدایت کی ہے کہ حج پیکج کا انتخاب احتیاط اور سوچ سمجھ کر کریں، حج واجبات کی…

Read More

تائیوان زلزلہ (taiwan earthquake)

” تائیوان میں 7.7 شدت کا زلزلہ ، درجنوں عمارتیں زمین بوس ، 4 افراد ہلاک ، 60 زخمی ” | Current Pulse | International

" تائیوان میں 7.7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 26 عمارتیں زمین بوس جبکہ 4 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزے کے بعد تائیوان کے دارالحکومت تائپے کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی…

Read More

اساتذہ teachers

” پنجاب، اساتذہ کے تبادلوں سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ ” | Current Pulse | Breaking News

" پنجاب میں گرمی کی چھٹیوں میں اساتذہ کے تبادلوں سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا، محکمہ سکولزایجوکیشن نے7مئی تک اساتذہ کے کوائف کی درستگی کا حکم دیدیا۔ اسکول انفارمیشن سسٹم پراساتذہ کا آن لائن ڈیٹا اضلاع کی سطح پر درست کیا جائے گا، ضلع لاہورکے اساتذہ کا ڈیٹا 23اپریل، ڈیرہ غازی خان…

Read More

PTI

” ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط، پی ٹی آئی کا تحقیقات کا مطالبہ ” | Current Pulse | Pakistan

" اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فوری تحقیقات اور فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں مہلک اور زہریلے مواد…

Read More

Rahul Gandhi

” راہول گاندھی کا انتخابات میں مودی سرکار پر میچ فکسنگ کا الزام ” | Current Pulse | International

" نئی دہلی: بھارتی کانگریس رہنما راہول گاندھی نے انتخابات میں مودی سرکاری پر میچ فکسنگ کا الزام عائد کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انتخابی میچ شروع ہونے سے پہلے ہی اپوزیشن کے 2 کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ انہوں…

Read More

Traffic Police

” چالان جمع نہ کرانے والے شہریوں کی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم ” | Current Pulse | Breaking News

" کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک نے چالان جمع نہ کرانے والے شہریوں کی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی میں ٹریفک مسائل سے متعلق ڈی آئی جی ٹریفک کی زیر صدارت افسران کا اجلاس ہوا۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا حکم دے…

Read More

مالی بے ضبطگیاں

” وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ” | Current Pulse | Pakistan

" اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ آف ہم انویسٹی گیشن ٹیم )پچھلی دو حکومتوں میں وزیراعظم سیکرٹریٹ میں 14 کروڑسے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعظم سیکریٹ میں ادویات کی خریداری اور خیالی مہمان نوازی پر کروڑوں روپے خرچ کئے گئیں ہیں۔  وزیراعظم سیکریٹریٹ میں…

Read More

جو بائیڈن کا چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ

” جو بائیڈن کا چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ ” | Current Pulse | Breaking News

" امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں صدور کے درمیان معاشی روابط، یوکرین اور سائبرسیکیورٹی خدشات پر گفتگو ہوئی۔ صدر شی جن پنگ نے کہا کہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کا احترام اور مساوی تعاون رکھناچاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تائیوان…

Read More

گندم wheat

” گندم خریداری، پنجاب حکومت کا 552 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ ” | Current Pulse | Pakistan

" پنجاب حکومت کی جانب سے گندم خریداری مہم کے لئے 552 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق قرض کے لئے حکومت نے کمرشل بینکوں سے پیشکشیں طلب کر لی ہیں جبکہ قرض تین ماہ کے لئے لیا جائے گا۔ بینک 16اپریل تک…

Read More

petrol پیٹرولیم مصنوعات

” پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ” | Current Pulse | Breaking News

" دنیا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئیں مگر پاکستان میں بڑھ گئیں، پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی طرف سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے درخواست دائر کی۔ دائر کی…

Read More

ویزہ آن ارائیول

” ابوظہبی سول ڈیفنس اتھارٹی کا کئی شعبوں میں ملازمین کی بھرتی کا اعلان ” | Current Pulse | International

" متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست ابوظہبی سول ڈیفنس اتھارٹی کا کئی شعبوں میں ملازمین کی بھرتی کا اعلان کر دیا۔ ابوظہبی سول ڈیفنس اتھارٹی اپنی ایمبولینس سروسز میں مختلف عہدوں کے لیے فعال طور پر بھرتی اور درخواستیں طلب کر رہی ہے۔ اگر آپ سرکاری شعبے میں اپنا کیریئر بنانے کی…

Read More

ایف بی آر FBR Tax

” سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو پاکستان اعزازی کارڈ دینے کا فیصلہ ” | Current Pulse | Business

" اسلام آباد(شہزاد پراچہ)وفاقی حکومت نے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو ”پاکستان اعزازی کارڈ ”دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹاپ 65 برآمد کنندگان اور ٹیکس دینے والوں کو مراعات دینے کے لیے ورکنگ مکمل کر لی ہے۔ ڈالر کی قیمت…

Read More

صنم جنگ کا پاکستانی لڑکیوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ

” صنم جنگ کا پاکستانی لڑکیوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ ” | Current Pulse | Entertainment

" معروف اداکارہ صنم جنگ نے پاکستانی لڑکیوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے صنم جنگ نے کہا کہ جو لڑکیاں ملک سے باہر شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں، میں اُن کو یہی مشورہ دوں گی ملک سے باہر شادی نہیں…

Read More

haseena wajid

” پہلے بیویوں کی ساڑھیاں جلاؤ، حسینہ واجد بھارت کا بائیکاٹ کرنے والوں پر برس پڑیں ” | Current Pulse | International

" بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارت کے بائیکاٹ کی مہم چلانے والی اپوزیشن جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بنگلہ دیش میں سیاست سمیت ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر اپوزیشن جماعتیں بائیکاٹ بھارت مہم چلارہی ہیں جس میں انڈین مصنوعات کا استعمال چھوڑنے پر زور دیا جارہا ہے۔ وزیراعظم…

Read More

پنجاب میں قحط سالی کا خدشہ، خطرے سے خبردار کر دیا گیا

” پنجاب میں قحط سالی کا خدشہ، خطرے سے خبردار کر دیا گیا ” | Current Pulse | Breaking News

" اسلام آباد(ابوبکر خان، ہم انویسٹی گیشن )پنجاب میں غذائی عدم تحفظ کی وجہ سے قحط سالی کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔ آڈٹ ٹیم کی جانب سے مرتب شدہ جائزہ رپورٹ میں پنجاب میں غذائی عدم تحفظ کی وجہ سے آئندہ دو دہائیوں قحط سالی کا خدشہ کا ظاہر کیا گیا ہے۔ جائزہ رپورٹ میں…

Read More

نیوزی لینڈ سیریز

” قومی ٹیم کا اعلان 5 اپریل تک متوقع، شاہین کو آرام دینے کی تجویز ” | Current Pulse | Pakistan

" پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان 5 اپریل کو متوقع ہے، سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ابتدائی میچز میں آرام کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 روزہ ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 18 اپریل سے ہونے جارہا ہے۔ اس…

Read More

سپریم کورٹ (supreme court notice)

” ججز کے خط پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس ، لارجز بینچ تشکیل ، بدھ کو سماعت ہو گی ” | Current Pulse | Breaking News

" اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا ،سپریم کورٹ خط کے معاملے کی سماعت بدھ کو کرے گی۔ خط کے معاملے پر پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر موجود تمام ججز پر مشتمل 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، جس…

Read More

عید تعطیلات (eid holidays)

” متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان ” | Current Pulse | International

" متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ سرکاری اداروں میں عیدالفطر کی تعطیلات ایک ہفتےتک جاری رہیں گی ، متحدہ عرب امارات کی کابینہ کی ہدایت پر وفاقی حکومت کے سرکاری اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات پیر 8 اپریل سے شروع ہوں گی جس کے بعد…

Read More

amitabh bachchan

” امیتابھ بچن کا شوٹ کیلئے 30فٹ اونچی چٹان سے چھلانگ لگانے کا انکشاف ” | Current Pulse | Breaking News

" بالی ووڈ کے لیونگ لیجنڈ و اداکار امیتابھ بچن نے 30 فٹ اونچی چٹان سے چھلانگ لگانے کا حیران کن انکشاف کردیا۔ حال ہی میں امیتابھ بچن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر بطور پوسٹ جاری کی جس میں رنگ نہیں ہیں۔ مذکورہ تصویر میں امیتابھ بچن کو چھلانگ لگاتے…

Read More

ڈالر ، اسٹاک مارکیٹ (dollar , stock market)

” ڈالر مزید سستا ، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ” | Current Pulse | Breaking News

" ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 13 پیسے کی کمی ہو گئی جس کے بعد ڈالر 277 روپے 82 پیسے کا…

Read More

جوبائیڈن (joe biden)

” عرب ممالک اسرائیل تسلیم کرنے کو تیار ہیں ، امریکی صدر جوبائیڈن کا دعویٰ ” | Current Pulse | Breaking News

" امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں۔ نیویارک میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ وہ سعودی عرب، مصر، اردن اور قطر سمیت دیگر تمام عرب ممالک کے ساتھ کام کر رہے ہیں ، یہ ممالک مستقبل کے معاہدے میں…

Read More

ایل پی جی

” پٹرول مہنگا کرنے کے فوری بعد اوگرا کا عوام کو بڑا ریلیف ” | Current Pulse | Breaking News

" اوگرانے یکم اپریل سے ایل پی جی کی قیمت میں6 روپے 44 پیسے فی کلو کمی کردی ہے۔ اسٹریٹجک اقدام کے تحت وائٹ بال کرکٹ کی قیادت کو تبدیل کیا،پی سی بی اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 250 روپے 34 پیسے فی کلو مقررکردی…

Read More

پی ٹی آئی کا سندھ سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

” پی ٹی آئی کا سندھ سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان ” | Current Pulse | Pakistan

" پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )سندھ نے سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ صوبائی صدر حلیم عادل شیخ نے سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جہاں چوری شدہ مینڈیٹ کے اراکین بیٹھے ہیں وہاں الیکشن نہیں لڑیں گے وزیر اعظم صدر سمیت پورا نظام جعلی ہے۔ کپتانی…

Read More

Go to Top